ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کر گئے۔
مرحوم سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور، بشیر احمد بلور اور عزیز احمد بلور کے بھائی جبکہ غضنفر احمد بلور کے والد تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بوقت 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔
یاد رہے کہ سابق سینیٹر اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کر گئے، جن کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔
Load/Hide Comments