1527591 863429656

قبائلی اضلاع میں لیویز وخاصہ دار فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا۔

محکمہ پولیس نے قبائلی ضلع اورکزئی ، باجوڑ ، بیٹنی اور درہ آدم خیل کے لیویز و خاصہ دار فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اورکزئی کے 1043 ، باجوڑ کے 2441 ، بیٹنی کے 425 اوردرہ آدم خیل کے 618 اہلکار پولیس میں شامل کر دئیے گئیے ۔
اعلامیہ کے مطابق مجموعی طور پر 4 ہزار 517 لیویز و خاصہ اہلکار پولیس کا حصہ بن گئے، باقی رہ جانے والے لیویز و خاصہ دارفورس کے اہلکاروں کی بھی پولیس میں ضم کردیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون قومی جرگہ کیلئے خیمے بھیج دئیے