ٹیچر کا بچے پربہیمانہ تشدد

ہری پور میں سرکاری سکول کے ٹیچر کا بچے پربہیمانہ تشدد

ویب ڈیسک: ہری پور میں سرکاری سکول کے ٹیچر نے13سالہ طالب علم پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
واقعہ ہری پور کے علاقہ خانپور میں پیش آیا جہاں سرکاری سکول کے ٹیچر نے سبق یاد نہ رنے پر 13سالہ طالب علم ذیشان ولد محمد رمضان پر بہیمانہ تشدد کیا ۔
بچے کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال خانپورمنتقل کیا گیا ۔
بچے کے والد کی رپورٹ پر تھانہ خانپور میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

مزید پڑھیں:  مردان میں راستہ کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی