ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تینوں رہنماؤں کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بانی چیئرمین کا فوکل پرسن نامزد کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments