ویب ڈیسک: جمرود میں فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہو گئے، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقہ وزیر ڈھنڈ چیک پوسٹ کے قریب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی نوجوان فلک جان بھائی عبد المالک سمیت جاں بحق ہو گیا۔
پولیس نے واقعہ کے بعد پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا، جبکہ دوسری جانب پولیس نے تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا، پولیس کے مطابق قتل کی فوری وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ یاد رہے کہ جمرود میں فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں.
Load/Hide Comments