ویب ڈیسک: تھانہ خزانہ کی حدود میں قرآن پاک کی مبینہ حرمتی کرنے کا واقعہ رونما ہوا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کردیا۔
تھانہ خزانہ کی حدود میں قرآن پاک کی مبینہ حرمتی کے واقعہ پر مقامی افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے چارسدہ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔
مظاہرے کے باعث روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے، جس سے ہر دو جانب ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
Load/Hide Comments