کھِلتے بچے کو ٹریکٹر نے کچل

صوابی، کھیت میں کھِلتے بچے کو ٹریکٹر نے کچل دیا

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں کھیت میں کھِلتے بچے کو ٹریکٹر نے کچل دیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور میں فرمان نامی 10 سالہ بچہ کھیت میں کھیل رہا تھا، اس دوران کھیت میں کھیلتے بچے کو ٹریکٹر نے کچل دیا۔
ٹریکٹر کھیت میں ہل چلا رہا تھا، کہ حادثے کا شکار ہو گیا، بچے کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چھوٹا لاہور منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائِیکورٹ:سست انٹرنیٹ پر وزارت داخلہ اور آئی ٹی سے جواب طلب