بلڈ کلاٹس علاج میں گولیوں

بلڈ کلاٹس علاج میں گولیوں کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا گیا

ویب ڈیسک: بلڈ کلاٹس علاج میں گولیوں کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان میں خون کے لو تھڑے یا بلڈ کلاٹس کے علاج میں استعمال ہونے والے 10 ملی گرام کی گولی کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا ہے اور اس حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔
ڈریپ الرٹ میں کہا گیا ہے متعلقہ کمپنی کو فوری غیر معیاری گولی مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ بلڈ کلاٹس علاج میں گولیوں کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دیتے ہوئے ڈریپ کی جانب سے اس غیر معیاری گولی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے صوبے کے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ فوری متعلقہ کمپنی کے غیر معیاری گولی مارکیٹ سے اٹھائے الرٹ کے مطابق متعدد شوگر فری مصنوعات میں استعمال ہونے والی ایک عام مصنوعی مٹھاس جی بلڈ کلاٹس بننے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے بلڈ کلاٹس سے خون کی شریانیں بلاک ہو جاتی ہے اور فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
یاد رہے کہ ڈریپ الرٹ میں کہا گیا ہے متعلقہ کمپنی کو فوری غیر معیاری گولی مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ بلڈ کلاٹس علاج میں گولیوں کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دیتے ہوئے ڈریپ کی جانب سے اس غیر معیاری گولی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ضم اضلاع کو ترقیاتی منصوبوں میں ترجیح دی جائے گی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا