ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک کی طرف سے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی گئی ہے، جھوٹ، بہتان اور تہمت پی ٹی آئی کی سیاست ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسی ملک سے تحائف وصول کئے اور بلیک میں فروخت کئے، بانی پی ٹی آئی نے پہلے امریکی سازش کا کہا، کہتے رہے ہم کوئی غلام ہیں۔ انہوں نے اسلام کو بھی استعمال کیا، جھوٹ، بہتان اور تہمت پی ٹی آئِی کی سیاست ہے۔
Load/Hide Comments