پاراچنار میں خونیں واردات کیخلاف احتجاجی

پاراچنار میں خونیں واردات کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے

ویب ڈیسک: پاراچنار میں خونیں واردات کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔ مختلف جگہوں پر احتجاجی مظاہروں میں شرکاء حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کر رہے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین نے پولیس و فورسز کی دو چیک پوسٹوں کو نذر اتش کردیا۔ احتجاجی مظاہرے پرتشدد ہو رہے ہیں۔ عمائیدین کی جانب سے مظاہرین کو پرامن رہنے کیلئے اپیلیں کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  دینی مدارس رجسٹریشن کے بل پر اعتراضات لگائے جا رہے ہیں، فضل الرحمان