کسی پریشانی یا بے چینی کے وقت پڑھی جانے والی دعا

جب کوئی پریشانی یا بے چینی ہوتو یہ دعا پڑھے
اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِيْ إِلٰى نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّأَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ كُلَّهٗ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید کرتا ہوں تو مجھے پل بھر بھی میرے سپرد نہ کر، اور میرا سارا حال درست کردے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
(سنن أبي داود، 7/421، دارالرسالۃ)، (مصنف ابن أبي شيبة، 6/20، مکتبۃ الرشد)، (حصن حصین)

مزید پڑھیں:  مفلوج ومعذور کو وضو اور تیمم کرانا