ویب ڈیسک: وزارت مذہبی امور کو گزشتہ 6روز کے دوران 15ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک: ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 15 نامزد بینکوں کی جانب سے حج درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے گزشتہ 6 دنوں میں 15 ہزار 844 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں درخواستوں کی وصولی کا عمل تیز ہو گا، درخواستوں کی وصولی کا عمل 3 دسمبر تک جاری رہے گا۔
Load/Hide Comments