ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مزید ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے جبکہ 2 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مزید ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب صوبائی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے پیر کے روز دو دسمبر کو بلط کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments