ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی شیل لگنے اور پل سے گرنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر اسلام آباد مارچ میں شریک ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی پولیس کی جانب سے فائرکئے گئے شیل لگنے اور پل سے نیچے گرنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے ۔
احتجاج میں شریک دیگر لوگوں نے زخمی عبدالغنی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کردیا ۔
Load/Hide Comments