ویب ڈیسک: نوشہرہ میں خیر آباد کے مقام پر اٹک پل کو بڑی گاڑیوں کی آمدو رفت کے لئے کھول دیاگیا ۔
تفصیلات پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر گزشتہ دو روز سے بند اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدو رفت کے لئے کھول دیا گیا ۔
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد مال بردار بڑی گاڑیوں کو پنجاب میں داخلے کی اجازت مل گئی ۔
گزشتہ شب پنجاب حکومت کی جانب سے اٹک پل کو بڑی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments