ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ وانا کڑیکوٹ روڈ پرپیش آیا جہاں سیف الرحمن نامی شخص کی گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا ۔
دھماکے کے نتیجے میں سیف الرحمن معجزانہ طورپر مکمل طورپر محفوظ رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھی زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کردیاگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ سیف الرحمن اپنی ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی میں وانا بازار جارہے تھے کہ نشانہ بنایا گیا ۔
Load/Hide Comments