ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، دوسری طرف تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بھی توسیع کر دی گئی ہے۔
یاد رہے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اتوار کو سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سکولز بند رکھنے کا اعلان کیا تھا اور والدین سے اپیل کی تھی کہ اپنے بچوں کو سکول نہ بھیجیں۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments