میت گاؤں پہنچا دی گئی

اسلام آباد احتجاج میں جاں بحق مردان کے رہائشی کی میت گاؤں پہنچا دی گئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد احتجاج میں جاں بحق ہونے والے مردان کے رہائشی صدر علی کی میت آبائی گاؤں پہنچا دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مردان گاؤں بابینی کا رہائشی صدر علی فائرنگ کی زد میں جاں بحق ہو گیا تھا ۔
پاکستان تحریک انصاف جاں بحق ہونے والے کارکن صدر علی کی میت آبائی گائوں بابینی پہنچا دی گئی جہاں اس کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔
دوسری جانب مردان ایم ایم سی ہسپتال میں ایک زخمی حالت میں لایاگیا جس کی شناخت طاہر محمود ولد مومین خان سنکہ بونیر کے نام سے ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  لوئرکرم میں بگن کمیٹی کا ممبر قتل، تحقیقات شروع