پشاور: پولیو ورکرز کا پشاور میں نوکریوں کی برطرفی کیخلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا، مظاہرین کے مطابق کینٹ ایریا میں کام کرنے والے 70 سے زائد پولیو ورکرز کو ایک نوٹس کے ذریعے فارغ کر دیا گیا، پولیو ورکرز نے کہا کہ چار سال سے انتظامیہ کے ساتھ پولیوورکرزسے ڈیوٹی کر رہے تھے،ایک نوٹس کے ذریعے ہمارے نوکریاں ختم کر کے ہماری مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا،انتظامیہ کے اس اقدام سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،ہمارے لوگوں کو جلد سے جلد بحال کیا جائے تاکہ ہم اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments