ویب ڈیسک: مسلسل دو روز کمی کے بعد گزشتہ شب سونے کی قیمت میں 1600روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے، اور حالیہ اضافے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار900 روپے تک جا پہنچی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاو2647 ڈالر فی اونس ہے۔ گزشتہ دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 8 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
یاد رہے کہ سونے کی قیمت میں 1600روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔
Load/Hide Comments