سبزی منڈی سے تاجرکو اغواء

بنوں میں سبزی منڈی سے تاجرکو اغواء، احتجاج شروع

ویب ڈیسک: بنوں میں سبزی منڈی سے تاجرکو اغواء کر لیا گیا، اس کے خلاف تاجر برادری کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا ہے۔
ضلع بنوں میں نیو سبزی منڈی سے تاجرکو اغواء کر لیا گیا۔ اس پر تاجروں نے ساتھی کے اغواء کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔
احتجاج کرتے تاجروں نے نیو سبزی منڈی کے مقام پر روڈ ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ مغوی کی بازیابی کیلئے ایک گھنٹے کا وقت دے دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  شامی فوج پسپا، باغیوں نے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا