ویب ڈیسک: صوابی میں فائرنگ کار سواروں کی فائرنگ سے راہگیر سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔
واقعہ جہانگیرہ روڈ پر مال لار کے قریب پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی کی بناء پر کار سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہیں ۔
نعشوں اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی منتقل کیا گیا ۔
Load/Hide Comments