ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں جیپ حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہو گئے ۔
حادثہ تھانہ ڈونگا گلی کی حدود نگری بالا نکر میں پیش آیا جہاں مسافر جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments