ویب ڈیسک: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی جانب سے چھ دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب کر لیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا ، چھ دسمبر کو پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس بھی شیڈول ہے ۔
آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ ملک کی جگہ خصوصی عدالتوں کے کیسز میں نئے جج کی شمولیت کیلئے کمیشن سے رجوع کیا تھا۔
Load/Hide Comments