ویب ڈیسک: رستم پریس کلب کے انتخابات مکمل ہو گئے، اس دوران عتیق الرحمان خاکسار دوسری مرتبہ صدر منتخب ہو گئِے۔ انتخابات میں واحد علی یوسفزئی جنرل سیکرٹری، عمیر نواز نائب صدر، عبدالاحد جائنٹ سیکرٹری جبکہ حاجی فلک زیب فنانس سیکرٹری منتخت ہو گئے۔
رستم پریس کلب کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد 2025 کے لئے کابینہ کا انتخاب باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے ہوا، اس موقع پر نومنتخت صدر عتیق الرحمان خاکسار نے کہا کہ مثبت صحافت کے ذریعے علاقائی مسائل اجاگر اور حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Load/Hide Comments