وزیراعظم کل سعودی عرب

وزیراعظم کل 2روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف کل 2روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے،کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں بھی حصہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  ضمانت کیس: بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط کرنے پر عدالت برہم