542112 38980727

ایف آئی اے سائبرکرائمز ڈیرہ اسماعیل خان کی کرک میں کروائی

 کرک:  ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ ڈیرہ اسماعیل خان نے ایک شخص کو  کرک سے گرفتار کیا ہے جس نے خواتین کی دوران گائنی آپریشن ویڈیوز بنائی تھی جب وہ پرائیویٹ کلینک میں بطور انیستھسیا ٹیکنیشن کام کر رہے تھے جب کچھ معاملات پر اسکو کلینک سے نکالا گیا تو اس نے ڈاکٹر کو 42 ویڈیوز کو لیک کرنے کی دھمکی دی اور کچھ ویڈیوز شئیر کئے ۔ ملزم کے خلاف سائبر کرائمز قانون کے تحت مقدمہ درج۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج