لبنان پر حملے ،مزید 11افراد شہید

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے ،مزید 11افراد شہید

ویب ڈیسکً جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 11افراد شہید ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملے جاری ہے ۔
لبنان نے اپیل کی ہے کہ امریکا اور فرانس جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں رکوائیں۔
واضح رہے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنانی شہریوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، جنگ بندی کے بعد اسرائیلی حملے معاہدے کی شدید خلاف ورزیاں ہیں۔

مزید پڑھیں:  محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کا فیصلہ، تمام ای بڈنگ اور ای ٹینڈرنگ منسوخ کر دی گئیں