ویب ڈیسک: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول کا معلم جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سکول کا معلم روح الامین کوکی خیل پر باڑہ قمبر خیل کے علاقہ شنکو میں نامعلوم افراد نے سکول گیٹ کے سامنے فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں روح الامین موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ کے فوری بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments