Police Violence

صوبائی وزیرقانون کا شانگلہ میں پولیس تشددسے سیداکبرنامی شخص کی موت کانوٹس

پشاور:صوبائی وزیرقانون کا شانگلہ میں پولیس تشددسے سیداکبرنامی شخص کی موت کانوٹس،ڈائریکٹرجنرل قانون وانسانی حقوق ڈاکٹراسد علی خان کوتحقیقات کی ہدایت، وزیرقانون سلطان محمدخان کے مطابق بہیمانہ تشددوقتل کی جامع رپورٹ فوری پیش کی جائے،حکومت قانون کی بالادستی پریقین رکھتی ہے،ڈائریکٹرجنرل قانون وانسانی حقوق نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں واقعہ میں ملوث افرادکیخلاف کارروائی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی