ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت کو اے پی سی بلانے کی ہدایت کردی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلائے، اگر صوبائی حکومت اے پی سی نہیں بلاتی تو ہم صوبائی اسمبلی میں اے پی سی بلائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments