طلباء یونین کی بحالی سے متعلق

خیبرپختونخوا اسمبلی: طلباء یونین کی بحالی سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں طلباء یونین کی بحالی سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی نے طلباء یونین کی بحالی سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی، قرار داد پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی احمد کنڈی نے پیش کی۔
قرارداد کے متن کے مطبق تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کے بحالی کے اقدامات کئے جائیں اور طلباء یونین کے انتخابات کے لئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی جیلوں سے 29 افغان باشندے رہا کر دیئے گئے