ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں گولی لگنے سے میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ اس واردات میں بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔
واقعات کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے اسماعیلہ کے رہائشی میاں بیوی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے، ان کے ہمراہ ان کا بھانجا بھی جاں بحق ہو گیا تاہم اس واقعہ میں بیٹی شدید زخمی حالت میں ریسکیو کر لی گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ عبدالروف، 58 سالہ مسماۃ ش اور منیب نامی 20 سالہ بھانجہ شامل ہیں، جبکہ 19سالہ بیٹی شدید زخمی ہو گئی ہیں۔
یاد رہے کہ ضلع صوابی میں گولی لگنے سے میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ اس واردات میں بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔
Load/Hide Comments