تھانہ ڈومیل کی حدود میں سرکاری

بنوں، تھانہ ڈومیل کی حدود میں سرکاری ملازم کو قتل

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل کی حدود میں سرکاری ملازم کو قتل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈومیل پولیس سٹیشن انوسٹی گیشن سٹاف کے کلاس فور ملازم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری ملازم کی شناخت صبور کے نام سے ہوئی ہے، نعش کو ہسپتال منتقل کر دی گئی، یاد رہے کہ ضع بنوں کے تھانہ ڈومیل کی حدود میں سرکاری ملازم کو قتل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اورعسکری قیادت کی ملاقات سے نواز کیمپ میں کھلبلی مچ گئی