تھانہ وزیر کی حدود سے قتل

بنوں، تھانہ وزیر کی حدود سے قتل شدہ لاش برآمد

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں تھانہ وزیر کی حدود سے قتل شدہ لاش برآمد کر لی گئِی ہے، جسے شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر مقتول کی شناخت نہیں سکی ہے۔ یاد ہرے کہ تھانہ وزیر کی حدود سے قتل شدہ لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جامعات کے وائس چانسلر بن گئے،گورنر کے اختیارات ختم