بروقت ادویات سپلائی نہ کرنے والی

بروقت ادویات سپلائی نہ کرنے والی فرمز کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بروقت ادویات سپلائی نہ کرنے والی فرمز کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
اعلامیہ میں میں کہا گیا ہے کہ ایسی فرمز کو بلیک لسٹ کیا جائے جو ایمرجنسی فنڈز کے تحت مطلوبہ سامان فراہم کرنے میں تاخیر کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ بروقت ادویات سپلائی نہ کرنے والی فرمز کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے مختلف ویکسینیشن لازمی قرار