مدارس رجسٹریشن پر جے یو آئی

مدارس رجسٹریشن پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا ایکا

ویب ڈیسک: مدارس رجسٹریشن پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا ایکا، ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان اس حوالے سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماوں کی مدارس رجسٹریشن معاملے پر گفتگو ہوئی۔
مدارس رجسٹریشن پر جے یو آئی اور پی تی آئی نے مشترکہ لائحہ عمل کے لئے ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اینٹی کرپشن انجینئرنگ یونیورسٹی کی اراضی واگزار کرانے میں ناکام