عیسائی کمیونٹی بھی متاثر ہونے لگیں

پاراچنار ٹل شاہراہ بندش، ہندو و عیسائی کمیونٹی بھی متاثر ہونے لگیں

ویب ڈیسک: پاراچنار ٹل شاہراہ بندش کی وجہ سے ہندو اور عیسائی کمیونٹی بھی متاثر ہونے لگیں ۔
عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا تھا کہ دسمبر ہمارے خوشیوں کا مہینہ ہے، اس مہینے میں ہم امن ، بھائی چارے اور محبت کا درس دیتے ہیں.
انہوں‌نے کہا کہ ، ہم اس مہینے کے لیے سال بھر انتظار کرتے ہیں، لیکن اس سال کمیونٹی کے لوگ کافی پریشان ہیں، یاد رہے کہ پاراچنار ٹل شاہراہ بندش کی وجہ سے ہندو اور عیسائی کمیونٹی بھی متاثر ہونے لگیں ۔

مزید پڑھیں:  پی آئی سی میں 75بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری، غیرملکی ماہرین کی شرکت