download 12 2

دیر بالا حد بندی تنازعہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی

دیربالا:ذرائع کے مطابق سکائی لینڈ حد بندی تنازعہ  میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے، سیاحتی مقام سکائی لینڈ حد بندی تنازعہ پر دونوں فریقین کے درمیان تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،دونوں فریقین کے درمیان   فائرنگ کا سلسلہ صبح سے شروع ہوگیا ہے، فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، افضل خان کالج کے طلبہ کا روڈ بندش کیخلاف احتجاجی مطاہرہ