ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا پولیس نے گریڈ 18کے ریٹائرڈ افسر کی تین سالوں کیلئے دوبارہ تعیناتی کردی ۔
جاری اعلامیہ کے مطابق ریٹائرڈ افسر عارف جاوید کی پولیس انٹیلی جنس سکول ابیٹ آباد میں تعیناتی کی گئی ہے۔
اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تعیناتی کی منظوری خیبر پختونخوا کابینہ کی منظوری کے بعد کی گئی۔
ریٹائرڈ افسر کی تنخواہ اور الاؤنس ریگولر افسر کے برابر ہوگی۔
Load/Hide Comments