ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ دیر بالا کے علاقے گندیگار میں پیش آیا جہاں فیلڈر گاڑی میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ضلع دیر بالا میں گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میںزخمی ہونے والوں کا تعلق حال لوئر دیر سے بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments