ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، صدام حسین نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تھانہ جمرود کے علاقہ سردار کلے میں پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسمی صدام حسین ولد محمد شفیع کوکی خیل جاں بحق ہو گیا، صدام حسین قتل کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
یاد رہے کہ ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، صدام حسین نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔
Load/Hide Comments