ویب ڈیسک: فاٹا یونیورسٹی سے الحاق کیخلاف گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا، اور احتجاجا پاک افغان شاہراہ بند کردی۔
طلباء نے اس موقع پر کہا کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کا فاٹا یونیورسٹی کے ساتھ الحاق منظور نہیں، کالج کا پشاور یونیورسٹی کے ساتھ الحاق بحال کیا جائے۔
طلباء مظاہرین نے کہا کہ مطالبات ماننے تک احتجاج جاری رہے گا، شاہراہ بند ہونے سے پاک افغان دوطرفہ تجارت معطل رہی۔
Load/Hide Comments