جائِداد تنازعہ پر فریقین کے مابین

بنوں، جائِداد تنازعہ پر فریقین کے مابین فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں جائِداد تنازعہ پر فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا تھا۔
یاد رہے کہ جائِداد تنازعہ پر فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حملے مغویوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں، حماس