ویب ڈیسک: ضلعی پولیس آفیسر ٹانک کے دفتر پر دستی بم سے حملہ اندرون بازار سے کیا گیا، اس حملہ میں پولیس کے 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضلعی پولیس افسر ٹانک کے دفتر پر اندرون بازار سے حملہ کیا گیا، حملہ اوروں نے دفتر پر دستی بم پھینکا، جو داخلی دفتر کے حفاظتی پکٹ پر لگا۔
پولیسرپورٹ کے مطابق ضلعی پولیس آفیسر ٹانک کے دفتر پر دستی بم سے حملے میں حوالدار کلیم اللہ اور دو پولیس اہلکار سلیمان اور اسماعیل زخمی ہو گئے ہیں۔
Load/Hide Comments