مامد گٹ ہسپتال بند ہونے

مہمند، تحصیل مامد گٹ ہسپتال بند ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک ضلع مہمند میں تحصیل مامد گٹَ ہسپتال بند ہونے کا خدشہ منڈلانے لگا ہے، اس حوالے سے مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ہسپتال کا عملہ دس مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہے، مرپ پراجیکٹ سے چلنے والے ہسپتال سے غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مقامی افراد نے کہا کہ تحصیل مامد گٹ ہسپتال بند ہونے کا خدشہ ہے، اس کی بندش سے عوام کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید پڑھیں:  تیز ہواوں کے باعث لاس اینجلس میں لگی آگ بڑھنے لگی