دریائے نیلم میں باراتیوں کی کار

دریائے نیلم میں باراتیوں کی کار جا گری،4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: دریائے نیلم میں باراتیوں کی کار جا گری ہے جس سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس دوان دولہا ذخمی ہو گیا۔
حادثہ سڑک پر کورا جمنے کی وجہ سے پھسلن کے باعث پیش آیا، بارات مانسہرہ سے وادی نیلم کے علاقے چانگن جا رہی تھی، راستے میں برفباری کے بعد سڑک پر کورا جمنے سے پھسل کر دریائے نیلم میں باراتیوں کی کار جا گری، اس حادثے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  گھر میں ڈکیتی واردات کے دوران سیف علی خان شدید زخمی