ویب ڈسیک: ضلع خِبیر کی تحصیل جمرود میں جمرود، ملک نصیر احمد کوکی خیل دیگر مشران کے ہمراہ گرفتار کر لئے گئے۔
ملک نصیر احمد کوکی خیل، سید غاجان کوکی خیل، ملک عبدالظاہر ڈی پی او دفتر سے گرفتار کر کے باڑہ حوالات منتقل کر دیئے گئے، ان مشران پر سیون اے ٹی اے سمیت دیگر ایف آئی آر درج ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ان مشران نے پختون جرگہ کی میزبانی بھی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments