ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ یونیورسٹی کی حدود بستی ٹھوٹھا منڈی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عرفان نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وجہ قتل تاحال معلوم نہ ہو سکی ۔

مزید پڑھیں:  پارا چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لئے سپیشل فورس میں بھرتیاں شروع