ویب ڈیسک: بنوں میں سب ڈویژن وزیر کی حدود سے پولیس اہلکار کی نعش برآمد کرلی گئی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی نعش تھانہ احمد زئی سب ڈویژن وزیر کی حدود سے لی جسے نامعلوم افراد نے آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے علاقہ خڑاغوڑہ میں شہید کیا تھا ۔
شہید پولیس اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل وزیر زادہ سکنہ سلیمہ سکندر خیل بنوں کے نام سے ہوئی ۔
پولیس نے شہید اہلکار کی نعش تحویل میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
Load/Hide Comments